کولمبو ۔ /20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا نے تامل ٹائیگرز کیخلاف جنگ میں سری لنکن فوج کے جنگی جرائم کی تحقیقات پر اقوام متحدہ سے احتجاج کیا ہے۔سری لنکن صدر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تحقیقات کیں تو سری لنکا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل سے نکل جائے گا۔واضح رہے کہ تامل علیحدگی پسندوں کو مئی 2009 میں صدر گوتابایا پاکسے کے بھائی مہندرا پاکسے کی حکومت نے شکست دی تھی۔