انسانیت آج بھی زندہ ہے ، نیو زلینڈ کی وزیر اعظم نے مرحومین کے اہل خانہ سے مل کر اظہار تعزیت کیا

,

   

زمانہ جتنا بھی خراب ہی کوں نا ہو مگر آج کے اس پر آشوب دور میں بھی اس بھٹکتی دنیا میں انسانیت کسی ناکسی شکل میں زندہ ہے ۔ اس بات کا اندازہ اس واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے کہ نیوزلینڈ کی وزیر اعظم نے خود شہیدوں کے اہل خانہ سے مل کر اظہار تعزیت کیا اور معذرت اورمعافی بھی مانگی ۔
واضح رہے ہ وزیر اعظم جسندااڈن حملے کے فوران بعد بھی میڈیا ء کے سامنے مانفی مانگتے ہواپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا تھا مگر انہوں عملی طور پر ایک کے خاندان والوں سے بھی ملاقات بھی کی ،اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگنا اور عوام کے سامنے جھکنا ایک عوامی نمائندے کے لیے ایک بہت بڑی بات ہے ۔
ہم ان ممالک کا ہندوستانی جیسے ملک سے موازنہ نہیں کر سکتے۔جب حملہ ہوا کسی عوامی نمائندے نے وہا ں اپنی سیاست نہیں چمکائی اور نا بلا تحقیق کے کسی ملک پر الزام عائد کیا بلکہ صحیح ثبوتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے حملہ کرنے والوں کو اپنی حراست میں لیا ۔ ان ممالک سے ہم لوگوں کو سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔