حیدرآباد۔ 15 جون (سیاست نیوز) سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے مطابق انٹر میڈیٹ سال اور اور دوم سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کل 16 جون کو 12 بجے دن جاری کئے جائیں گے۔ نتائج کی اجرائی کے بعد امیدوار بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی ویب سائٹس https://tgbie.cgg.gov.in اور https://results.cgg.gov.in پر نتائج کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ 1