انڈونیشیا :زلزلہ سے اموات 35

   

جکارتہ: انڈونیشیا میں مغربی سولاویسی صوبے میں حالیہ شدید زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے۔فرانس نیوز ایجنسی نے ڈیزاسٹر ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے ۔