انڈونیشیا کے سمندر سے مال بردار بحری جہاز فرار، ارکان عملہ غائب

   

Ferty9 Clinic

جکارتہ :ایک مال بردار بحری جہاز اور 24 ارکان عملہ انڈونیشیا کے دورا فتادہ جزیرہ مالوکو سے غائب ہوگئے اور اپنے ساتھ نکل کی خام دھات بھی لے گئے جو سلاوسی جزیرہ میں اتاری جانے والی تھی۔ دور افتادہ مجمع الجزائر کے قریب پہنچنے کی بحری مال بردار جہاز ناکام کوشش کرچکا ہے ۔