انڈیا پلازا دیوالیہ ہونے پر مجھے خودکشی کا خیال آیا : بانی

   

نئی دہلی :انڈیا پلازا کے بانی کے وائیتیس ورن نے انکشاف کیا کہ اس نے یکم ؍ جنوری 2013ء کو خودکشی کرنے کا سوچا تھا جبکہ اس کی ای کامنس کمپنی مفلس ہوگئی تھی اور اس نے سوچا تھا کہ خودکشی کرلے۔ اس نے اپنا یہ خیال ہندوستان میں کئی صنعتکاروں کو بتایا۔ دکانداروں نے اسے فون پر دھمکیاں دی جبکہ ایک سابق ملازم نے اس کی بیوی کے ساتھ جنسی بدسلوکی کی دھمکی دی بشرطیکہ وہ تنخواہ ادا نہ کرے۔