جوہانسبرگ: شردل ٹھاکر کے 7/61 کی مدد سے ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹسٹ کی جوابی اننگز میں آج 229 تک محدود رکھا۔ لوکیش راہول زیر قیادت مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 202 بنائے تھے۔ 27 رنز پیچھے ہونے کے بعد ٹیم انڈیا دوسری اننگز میں 85/2 اسکول کرچکی ہے۔