انگریزی کے صحافی صدیق احمد صدیقی کا انتقال

   

نئی دہلی 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انگریزی کے تجربہ کار صحافی صدیق احمد صدیقی کا انتقال ہوگیا۔ خاندان کے ذرائع نے بتا یا کہ23 مئی کو نیند میں ہی ہی انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔