انہدامی کارروائی روکنے کی کوشش

   

حیدرآباد۔ 6 نومبر : گچی باولی ڈویژن گوپن پلی میں جی ایچ ایم سی کی انہدامی کارروائی پر مقامی عوام اور تاجرین نے احتجاج کیا اور روکنے کی کوشش کی ۔ تاہم پولیس کی مدد سے انہدامی کارروائی کی گئی ۔