نیویارک : 8 مارچ ( ایجنسیز ) میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کیخلاف ریلی نکالی گئی جس دوران نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعہ کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر تھے یا نہیں۔