اَلٹیکو کی سربراہ قدوائی مستعفی، کمپنی ادائیگی میں ناکام

   

Ferty9 Clinic

الٹیکو کیاپیٹل جو رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کو قرض دینے والی فرم ہے، اس نے بتایا کہ وہ دبئی کی مشرق بینک کو 12 ستمبر کو واجب الادا 19.97 کروڑ روپئے کا سود ادا نہیں کرپائی ہے۔ یہ مالی کوتاہی 340 کروڑ روپئے کی اصل رقم سے متعلق ہے۔ قابل ذکر بات ہے کہ الٹیکو کی چیئرپرسن نائنا لال قدوائی سابق سربراہ ایچ ایس بی سی انڈیا رواں ماہ کے اوائل مستعفی ہوگئیں۔ فلپکارٹ کے شریک بانی سچن بنسل بتایا جاتا ہے کہ الٹیکو کے قرض دہندگان میں شامل ہیں۔