مکہ مکرمہ: سعودی نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح کے مطابق آج سے اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرے کے لیے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔25 جولائی سے یومیہ کی بنیاد پر 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کئے جائیں گے۔