آکلینڈ:لاک ڈاؤن میں مزید 12 روز کی توسیع

   

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے باہر بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے آکلینڈ میں لاک ڈاؤن میں مزید 12 دن کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔نیوزی لینڈ کے میڈیکل حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر آکلینڈ سے آگے بڑھ گئی ہے ، ایک دن میں ملک میں مقامی منتقلی کے 12 مزید کیس سامنے آئے ہیں، جن میں سے 2 متاثرین آکلینڈ سے باہر رپورٹ ہوئے ہیں۔