٭ صدر روس ولادیمیر پوٹن نے پیر کے دن انتباہ دیا کہ ان کا ملک نیوکلیر میزائیل تیار کرنا شروع کرے اگر امریکہ ایسا کرے ۔ امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ نیوکلیر معاہدہ سے دستبردار کے بعد روس نے کہا تھا کہ یہ معاہدہ رسمی طور پر مردہ ہوچکا ہے ۔ کیونکہ امریکہ نے ایران سے 6 عالمی طاقتوں کے نیوکلیر معاہدے سے دستبرداری اختیار کرلی ہے ۔
