ای ڈی نے کرناٹک وقف بورڈ کو 3.82 کروڑ روپئے لوٹائے

   

بنگلورو 8جولائی (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کو 3.82 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم واپس کی ہے جس میں بینک کے عہدیداروں اور بورڈ کے ایک ملازم کے مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلی جانچ کی گئی ہے ۔ایف آئی آر سے شروع ہونے والے اس کیس میں اب ضم ہونے والے وجیا بینک کے دو عہدیدار اور وقف بورڈ کے اسسٹنٹ سید سراج احمد شامل ہیں۔