ای ڈی پر پیش ہونے کے بعد راج کندرا کی اقبال مرچی سے ملاقات کی تردید

   

٭ ممبئی : راج کندرا نے جو اداکارہ شلپاشٹی کے شوہر ہیں ، چہارشنبہ کے دن کہا کہ انہوں نے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی اقبال مرچی مرحوم سے ملاقات نہیں کی ۔ کندرا ای ڈی کے اجلاس پر چہارشنبہ کی صبح بیان دے رہے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ عہدیدار اپنی مرضی سے بیان دے رہے ہیں۔