ایئرلائن ’گوایئر‘ سے ایگزیکیٹیوز مستعفی

   

ممبئی: ایئرلائن ’گوایئر‘ سے سینئر اسٹاف کے اخراج کے ایک اور مرحلہ میں نصف درجن سینئر ایگزیکیٹیوز نے بجٹ مسائل سے دوچار کمپنی کو حالیہ ہفتوں میں خیرباد کہہ دیا ہے۔ ان عہدیداروں کی تنخواہیں ادا نہیں ہو پارہی تھیں۔ واڈیا گروپ کی اس کی کمپنی میں تقریباً 6700 ملازمین ہیں۔