تہران :امریکی عسکری انٹلی جنس ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر شمال مشرقی شام میں امریکی فوج پر محدود حملے کرنے یا حملوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کوشاں ہے۔ اس کا مقصد امریکی فوج کے انخلا کیلئے دباؤ ڈالنا ہے۔پینٹاگان میں جنرل انسپیکٹر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں داعش تنظیم کا خطرہ کم ہے۔