نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) حکومت ہند نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ایران میں ہندوستانی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن سندھو شروع کیا ہے ۔ایران میں ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کی ہنگامی ہیلپ لائنز اور نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے ذریعہ قائم کردہ 24 گھنٹے کنٹرول روم کے ذریعے رابطے میں رہیں۔تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز درج ذیل ہیں:1. صرف کالز کے لیے : +98 9128109115، +98 9128109109 2. واٹس ایپ کے لیے : +98 901044557، +98 9015993320، +91 8086871709 3. بندر عباس: +98 9177699036 4. زاہدان: +98 9396356649۔نئی دہلی میں وزارت خارجہ کی طرف سے قائم کردہ 24 گھنٹے کنٹرول روم کے ہیلپ لائن نمبر:800118797 ٹول فری، +91-11-23012113، +91-11-23014104، +91-11-23017905۔واٹس ایپ: +91-9968291988