ایران کی یمن کے حوثیوں کو فوجی امداد دینے کی تردید

   

Ferty9 Clinic

تہران : ایرانی وزارت خارجہ نے پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں کی ذمہ دار القدس فورس کی جانب سے یمنی باغیوں کی امداد کا بیان مسترد کردیا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس کے ترجمان رستم قاسمی کا بیان حقائق کے منافی اور یمن میں ایرانی پالیسی کے خلاف ہے۔