ایرٹیل کو سہ ماہی 2866 کروڑ خسارہ

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام)ارب پتی سنیل متل کی کمپنی بھارتی ایرٹیل کو سہ ماہی 2866 کروڑ خسارہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بہ نسبت ایک سال پہلے کے جب 97.3 کروڑ کا منافع درج کرلیا تھا۔ 14 سال میں یہ پہلی سہ ماہی ہے جو کمپنی کو یہ خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ سمجھا جاتا ہیکہ ایرٹیل سال در سال ریونیو 4.7 فیصد کے شرح سے ترقی درج کی گئی۔