حیدرآباد :۔ اسٹاف سلیکشن کمیشن نے مرکزی حکومت کے محکمہ جات میں نان ٹیکنیکل پوسٹ پر تقررات کے لیے فارم کے ادخال کی آن لائن سہولت دی ہے ۔ 18 مارچ شام 7 بجے تک آدھار کارڈ زیراکس ، فوٹو ، ایس ایس سی میمو کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔