ایشاکپ کی میزبانی پر جلد فیصلہ متوقع

   

Ferty9 Clinic

کراچی۔5 فروری ( سیاست ڈاٹ کام) گورننگ بورڈ نے رواں سال اے سی سی ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلہ کا اختیار چیئرمین پی سی بی کو دے دیا ہے۔ وہ پی سی بی کے مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے جلد ایک تجویز ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پیش کریں گے۔