ایلون مسک کا ریکارڈایک ٹریلین ڈالر تنخواہ کا معاہدہ

   

سان فرانسسکو 7نومبر (یو این آئی) ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے سی ای او ایلون مسک کے لیے ایک بہت بڑے تنخواہ پیکیج کی بھرپور حمایت کی ہے ، جو ایک کھرب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے ۔ یہ تنخواہ پیکیج اس مقصد کے تحت تیار کیا گیا ہے کہ مسک ٹیسلا کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں۔