ایم ایل سی کے کویتا کو مبارکباد

   

سنگا ریڈی ۔ جناب معظم علی افتخار صدر این آر آئی اء تلنگانہ جاگروتی نے سابق رکن پارلیمنٹ کویتا ایم ایل سی منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ تلنگانہ جاگرتی کے تحت سعودی عرب میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوانوں کے مسائل کو حل کیا جا رہا ہے کویتا ایم ایل سی کی قیادت میں تلنگانہ جاگرتی کے تحت مارچ سے کورونا کے پھیلاؤ کے بعد سعودی عرب سے کئی افراد اپنے وطن تلنگانہ آنے کی خواہش کی جس کے بعد چندرشیکھرراو چیف منسٹر تلنگانہ۔کے ٹی آر منسٹر انفارمیشن۔کویتا ایم ایل سی اور مرکزی حکومت سے نمائندگی کی گئی ۔