ایم اے جلیل نائب صدر تلنگانہ پردیش کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ

   

حیدرآباد :۔ صدر تلنگانہ پردیش کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ شیخ عبداللہ سہیل نے سینئیر اقلیتی قائد محمد عبدالجلیل کو نائب صدر تلنگانہ پردیش کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ مقرر کیا ہے ۔ عبدالجلیل 1995 سے کانگریس میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ انہوں نے اپنے تقرر پر شیخ عبداللہ سہیل اور اتم کمار ریڈی سے اظہار تشکر کیا ہے ۔۔