حیدرآباد ۔ 16 ۔ جولائی : ( راست ) : ایمسیٹ تلنگانہ میں 4 تا 10 اگست مقرر ہے اور میڈیکل انٹرنس ’ نیٹ ‘ 12 ستمبر کو مقرر ہے ۔ اس کا گائیڈنس پروگرام اتوار 18 جولائی کو 11 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ ایس ایم باشاہ فزکس ، اکبر صدیقی بیالوجی کے لکچر دیں گے ۔ نئے نمونہ پرچہ کی تفصیلات بتائی جائے گی اور نیٹ کا معلوماتی کتابچہ بھی دستیاب رہے گا ۔ امیدوار انٹر ایم پی سی ، بی پی سی طلبہ وقت پر شرکت کرتے ہوئے استفادہ کریں ۔ آن لائن / آف لائن رجسٹریشن کے لیے 9290201021 پر واٹس اپ کریں ۔۔
