حیدرآباد ۔ 7 اگست (سیاست نیوز) نائیویلی لگنائٹ کارپوریشن (این سی ایل) انڈیا لمیٹیڈ کی جانب سے ٹریڈ اپرنٹیز کی 875 مختلف جائیدادیں ہے۔ فٹر 120، ٹرنر 50، میکانک (موٹر وہیکل)، 130 الیکٹریشن 130، فائرمین 120، میکانک ڈیزل 15، میکانک (ٹراکٹر) 15، کارپنٹر 5، پلمبر 10، اسٹونوگرافر 20، ویلڈر 100، اکاؤنٹنٹ 50، ڈاٹا انٹری آپریٹر 40، اسسٹنٹ (ایچ آر) 40، پی اے ایس اے اے 40 ہیں۔ خواہشمند اہل امیدوار اپنی درخواستیں آن لائن میں 21 اگست 2019 تک داخل کرسکتے ہیں اور درخواست کی ہارڈ کاپی روانہ کرنے کی آخری تاریخ 26-08-2019 ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ www.nlcindia.com ملاحظہ کریں۔
