ایودھیا فیصلہ سے مطمئن نہیں ہوں: ظفر یاب جیلانی

,

   

نئی دہلی: رام جنم بھومی۔ بابری مسجد کی متنازعہ معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج حتمی فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ساری بابری مسجد۔ رام جنم بھومی کی ساری زمین رام مندر کے لئے دیدی جائے اور مسجد کے لئے دوسرے مقام پر پانچ ایکر زمین فراہم کی جائے گی۔ فیصلہ آنے کے بعد سنی وقف بورڈ کے وکیل ظفر یاب جیلانی نے پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس فیصلہ سے مطمئن نہیں ہوں۔

اب آگے کیا کرنا اس بارے میں طے کرنا ہے۔“ انہوں نے ملکی شہریوں سے امن بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔