ایودھیا : ایودھیا میں 15000 اسکوائر فٹ پر تعمیر ہونے والی نئی مسجد کا نام بابری نہیں ہوگا ۔ انڈواسلامک کلچرل فاؤنڈیشن کے ترجمان اطہر حسین نے کہا کہ اس مسجد کی عمارت دیگر مساجد سے مختلف ہوگی ۔ کعبہ شریف کی طرح مسجد مربع شکل میں ہوگی ۔