ایٹالہ راجندر کا آج پرچہ نامزدگی

   

حیدرآباد۔/7 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) حضورآباد اسمبلی حلقہ کے بی جے پی امیدوار ایٹالہ راجندر کل 8 اکٹوبر کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ ایک بجے دن وہ ریاستی صدر بنڈی سنجے اور مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کے ہمراہ پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ر