ایک روپئے کی نئی نوٹ

,

   

نئی دہلی: وزارت فینانس نے ایک گزٹ نوٹیفیکیشن میں کہا کہ ایک روپئے کی نئی نوٹ گلابی اور سبز رنگ میں جلد ہی جاری کی جائیگی ۔ اس نوٹ پر ’’ بھارت سرکار ‘‘ درج ہوگا ۔ اس نوٹ پر سکریٹری وزارت فینانس کے دو زبانوں میں دستخط ہونگے ۔