ایک شخص کی موت کے اگلے روز بیٹی کا جنم

   

٭ دبئی میں ایک نوجوان انجنیئر کی موت کے ایک ہی روز بعد اس کی بیوی اتھیرا نے کیرالا میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے ۔ 28 سالہ نتن چندرن کی دبئی میں حالت نیند میں موت ہوگئی۔ آج کیرالا کے خانگی دواخانہ میں اتھیرا کو بیٹی پیدا ہوئی۔ کورونا وائرس وباء کے درمیان نتن نے اتھیرا کو واپس وطن بھیج دیا تھا ۔ اتھیرا کو نتن کی موت کی اطلاع نہیں دی گئی۔