حیدرآباد14اپریل(یواین آئی) ایک گھنٹہ کے وقفہ سے شوہر اور بیوی کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ کھمم میں پیش آیا۔ یشودھانامی خاتون دروازے سے ٹکرا کر گر پڑی اور شدید زخمی ہو گئی۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔بیوی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے شوہر ہنوماریڈی کو دل کا دورہ پڑا اور اس کی بھی موت ہوگئی۔