حیدرآباد ۔ 30 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : اے پی ای سی سی عالمی تنظیم کے زیر اہتمام 3 نومبر کو ہوٹل دی پارک سوماجی گوڑہ پر 10 بجے صبح تا 4 بجے شام یو کے تعلیمی میلہ منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس تقریب آئی ای ایل ٹی ایس میں شرکت سے 2 سالہ ورک پرمٹ کا حصول ہے جو لازمی نہیں ۔ طریقہ کار کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ 30 یونیورسٹیاں شرکت کررہی ہیں ۔ یونیورسٹی کے نمائندوں سے ملاقات ہوسکتی ہے ۔ برسر موقع تفصیلات کا تخمینہ ، فیس کی معافی کے فوائد ہیں ۔ 2020 ء کے لیے درخواست دیں ۔ ویزا کے لیے دستاویزات کے بارے میں رہنمائی ، وظائف کے لیے مالی دستاویزات کے بارے میں رہنمائی ، بینک قرضہ جات کا حصول وغیرہ دیگر فوائد ہیں ۔ مفت داخلہ کے لیے 9912328645 پر رجسٹر کروائیں ۔۔