اے ایم پی نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2022 ، اسکول، جونیئر اور سینئر کالج کے طلبہ کے لیے

   

اے ایم پی نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2022 ،
اسکول، جونیئر اور سینئر کالج کے طلبہ کے لیے

ابھی رجسٹر کریں!!!

ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس نے تیسرے سالانہ نیشنل ٹیلنٹ سرچ کا کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے آن لائن مقابلوں میں سے ایک ہے اور تمام اسکول، کالج، یونیورسٹی، مدارس، ڈپلومہ، آئی ٹی آئی اور این آئی او ایس کے طلباء شرکت کرنے کے اہل ہیں۔

⚠️ اہم تاریخیں:⚠️
✅ سینئر/ڈگری کالجز (انڈرگریجویٹس)
امتحان کی تاریخ: اتوار، 13 نومبر 2022
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: جمعہ، 11 نومبر 2022 کو رات 12 بجے تک

✅ جونیئر کالجز (گیارہویں اور بارہویں جماعت)
امتحان کی تاریخ: اتوار، 20 نومبر 2022
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: جمعہ، 18 نومبر 2022 کو رات 12 بجے تک

✅ اسکول (آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت)
امتحان کی تاریخ: اتوار، 27 نومبر 2022
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: جمعہ، 25 نومبر 2022 کو رات 12 بجے تک

🕚 امتحان کا دورانیہ: صبح 11 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک 🕚

⏺️ مقام: اس سال 2022 میں نیشنل ٹیلنٹ سرچ مقابلہ کی میزبانی ایک خاص موبائل ایپ پر کی جارہی ہے جس کا نام ہے – AMP World

✒️ رجسٹریشن کا عمل: ✒️
👈🏻 گوگل پلے اسٹور پر جائیں اور AMP World ایپ ڈاؤن لوڈ کریں 📳
👈🏻 اپنی پرسنل ڈیٹیل کے ساتھ اپنے موبائل فون پر ایپ انسٹال کریں۔
👈🏻 اسٹوڈنٹ رجسٹریشن بٹن پر کلک کر کے نیشنل ٹیلینٹ سرچ کے لئے رجسٹر کریں۔ 🆗

اس لنک پر کلک کر کے AMP World ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
www.tinyurl.com/AMPWorldApp

☑️ رجسٹریشن/شرکت کی فیس: یہ مفت ہے.🆓

انعام اور فوائد:

📢 1. 2000 طلباء کے لیے JEE/NEET کوچنگ میں 100% تک کی اسکالرشپس

📢 2. طلبا کے لیے نقد انعامات (تمام زمرے) 🎁💸💰
ہر ایک زمرے میں ٹاپ کرنے والے نقد انعامات کے مستحق ہونگے:
👈🏻 پہلی پوزیشن کے فاتحین کے لیے تیس ہزار روپے (۳۰۰۰۰) 1️⃣
👈🏻 دوسری پوزیشن کے فاتحین کے لیے بیس ہزارروپے (۲۰۰۰۰) 2️⃣
👈🏻 تیسری پوزیشن کے فاتحین کے لیے دس ہزار روپے (۱۰۰۰۰) 3️⃣
👈🏻 چوتھی سے دسویں پوزیشن کے فاتحین کے لیے دوہزار روپے (۲۰۰۰) 4️⃣ – 🔟
👈🏻 گیارہویں سے پچاسویں پوزیشن کے فاتحین کے لیےایک ہزار روپے (۱۰۰۰)✌🏻✉️
👈🏻 ہرایک ریاستی سطح پر ٹاپ کرنے والے کے لیے ۱یک ہزار (۱۰۰۰) 👏🏻✉️

📢 3. 💯 سرفہرست 100ضرورت مند طلبا کو AMP کے انڈیازکوۃ ڈاٹ کام کے کراؤڈ فنڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے کم از کم دس ہزار کی میرٹ-کم-مینز اسکالرشپ حاصل کرنے کے لیے مدد ملے گی۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے طالب علم کی کل فیملی انکم دولاکھ روپے سالانہ سے کم ہونی چاہیے۔

📢 4. تمام شرکاء کو ای سرٹیفیکیٹ دیئے جائیں گے۔

Sponsored By:

• Title Sponsor:
o Gravity Institute, Lucknow

• Co-Sponsors:
o MS Education Academy
o Shaheen Group of Institutions

• Associate Sponsors:
o Bearys Institute of Technology (BIT), Mangalore
o KP Human Development Foundation, Surat

*• Supported by:
o Maulana Azad University, Jodhpur
o Falcon Group of Institutions, Bangalore

مزید معلومات یہاں پر حاصل کریں:
www.ampindia.org/national_talent_search

بشکریہ
ٹیم AMP