اے ایم یو کے چار طلباء گرفتار

   

علیگڑھ۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے چار طلباء کو دفتر وائس چانسلر کے قریب آج گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی آکاش کلکرنی نے بتایا کہ محروسین میں اسٹوڈنٹ یونین سیکریٹری حذیفہ عامر شامل ہے۔