اے بی پی نیوز کے رپورٹر نے کسانوں کے حق میں استعفیٰ دے دیا

   

نئی دہلی :۔ اے بی پی نیوز کے رپورٹر رکشت سنگھ نے کسانوں کے حق میں سچائی بتانے سے روکنے پر استعفیٰ دے دیا ہے ۔ انہوں نے سالانہ 12 لاکھ روپئے تنخواہ کی نوکری کو ٹھوکرادی ۔ انہوں نے کہا کہ چینل نے انہیں کسان کی سچائی دکھانے سے روک دیا تھا ۔ وہ ایسی نوکر ی کو لات مارتے ہیں ۔۔