اے پی تقسیم کے مسائل پر عہدیداروں سے بات چیت

   

حیدرآباد:تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں تقسیم ریاست کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی کیلئے مرکزی داخلہ سکریٹری اجئے کمار بھلا نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ دونوں ریاستوں کے عہدیداروں کے ساتھ محکمہ پولیس‘ محکمہ برقی کمرشیل ٹیکس کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔