اے پی میں 22 جون تک آدھے دن کے اسکولس

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( این ایس ایس ) : کمشنر آف اسکول ایجوکیشن ، اے پی نے آج کہا کہ ریاست میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ اے پی میں تمام مینجمنٹ کے اسکولس کے لیے مزید ایک ہفتہ تک 17 جون سے 22 جون تک آدھے دن کے اسکولس کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔