اے پی میں کورونا سے دس اموات

   

حیدرآباد۔اے پی میں کورونا وائرس کے معاملات میں روزبروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران اس وبا کے 497معاملات درج کئے گئے ۔ریاست میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10,331تک جا پہنچی ہے ۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرنول ضلع میں چار،کرشنا ضلع میں تین،گنٹورضلع میں دواور سریکاکلم ضلع میں ایک موت ہوئی ہے۔