بائکلہ میں وارث پٹھان ناکام، شیوسینا امیدوار کامیاب

,

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ 24 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں بائکلہ حلقہ سے شیوسینا امیدوار یامنی یشونت جادھو نے آج 25 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ۔ انہوںنے 44.83% ووٹ حاصل کئے اور ان کے مقابل موجودہ رکن اسمبلی مجلس کے وارث پٹھان کو 17.67% ووٹ ملے ۔اس حلقہ سے اعجاز خاں نے بھی مقابلہ کیا اور ان کو محض 1.35% ووٹ ملے۔