بابر اعظم ونڈے درجہ بندی میں پہلے مقام پر

   

Ferty9 Clinic

دبئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ونڈے بیٹرزکی درجہ بندی میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا مقام برقرار ہے۔پاکستان کے فخر زمان کا تیسرا اور امام الحق کا چوتھا مقام بھی برقرار ہے۔ ونڈے بولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔