حیدرآباد۔ شہر میں بارش کی صورت میں مکانات میں پانی داخل ہونے یا مکانات پانی میں محصور ہونے کی شکایات عام ہیں۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں برقی کی سربراہی مسدود ہوجاتی ہے۔ ان حالات میں متاثرہ افراد کیلئے حکومت نے ایمرجنسی فون نمبرات جاری کئے جس کے تحت وہ اپنے مسائل کیلئے متعلقہ نمبر پر کال کرسکتے ہیں۔
جی ایچ ایم سی ڈیزاسٹر ڈپارٹمنٹ (ایمرجنسی) 9000113667 ۔
جی ایچ ایم سی درختوں کی کٹوائی : 6309062583 ۔
پانی جمع ہوجانے پر : 9000113667
برقی کنٹرول : 9440813750
این ڈی آر ایف : 833068536
ایم سی ایچ ڈیزاسٹر : 97046018166
سی آر ایم پی گوشہ محل و کاروان سرکل: 9492010698
خیریت آباد اور جوبلی ہلز :9676195050
ڈی آر ایف ٹیم :9000113667
جی ایچ ایم سی ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر :9866865388
حیدرآباد کلکٹر آفس: 040-23202813
کلکٹر رنگاریڈی آفس : 040-23235642