برطانیہ سے آئے مزید دو مسافرین کورونا پازیٹیو ‘ تعداد 20 ہوگئی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ برطانیہ سے تلنگانہ واپس آئے مزید دو افراد کورونا پازیٹیو قرار پائے ہیں۔ ان کے معائنوں کو نئی طرز کے وائرس کا پتہ چلانے معائنہ کیلئے بھیجا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ برطانیہ سے واپس آئے افراد سے رابطہ میں آئے تین افراد بھی کورونا پازیٹیو قرار پائے ہیں۔ برطانیہ سے واپس آئے جملہ 20 افراد پازیٹیو قرار پائے ہیں۔