برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم نے زور پکڑ لیا

   

لندن : برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی۔برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے جسے AY 4.2 کا نام دیا گیا ہے جب کہ طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔