برطانیہ کے وزیر دفاع کا دورۂ روس

   

لندن: برطانوی وزیر دفاع بین والیس اور روس کے وزرائے خارجہ و دفاع کے درمیان دو طرفہ مذاکرات میں شرکت کے لیے جمعہ کو ماسکو پہنچیں گے ۔ یہ اطلاع ڈاؤننگ اسٹریٹ نے دی ہے ۔ ماسکو میں برطانیہ کے سفارت خانے نے آر آئی اے نووستی کو بتایا کہ مسٹر والیس نے 11 فروری کو روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو سے ملاقات کا پروگرام بنایا ہے ۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ نے کہاکہ وزیر خارجہ جمعرات کو ماسکو میں ہیں ۔