برکینا۔ بُرکینا فاسو کے دیہات میں ایک حملے کے نتیجے میں 14 افراد مارے گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کارروائی کرتے ہوئے 13 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوا۔