حیدرآباد 17 مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش پالناڈو میں بس الٹ گئی۔ یہ واقعہ اتوار پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، باپٹلہ کے60 افراد بس میں کوٹپاکونڈہ جارہے تھے تاہم یہ بس سڑک پر الٹ گئی۔ اس میں 40 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔