بعض ری پبلکن کی بائیڈن کیلئے مخبری

   

واشنگٹن: امریکہ میں صدر منتخب جو بائیڈن کو خفیہ معلومات فراہم کرانے کے معاملے میں ریپبلکن زیادہ ساتھ دے رہے ہیں۔بی بی سی نے جمعہ کو ایک رپورٹ میں یہ جانکاری دی ہے ۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اگرچہ بیشتر ری پبلیکن ابھی تک جو بائیڈن کی فتح کو کھلے دل سے قبول نہیں کررہے ہیں، لیکن وہ بائیڈن کو آہستہ آہستہ ہی سہی مسلسل خفیہ بریفنگ دے رہے ہیں۔